ٹیگس - شدت پسند

iqna

IQNA

ٹیگس
شدت پسند
ایکنا: آخری سالوں میں کینیڈا میں شدت پسند انہ افکار میں شدت آرہی ہے اور جی سیون ممالک میں یہ اسلام فوبیا پر ٹاپ میں ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515962    تاریخ اشاعت : 2024/03/03

ایکنا پیرس: فرنچ اخبار لوموند لکھتا ہے کہ ہندو شدت پسند غزہ پر حملے سے اپنے اہداف کے حصول کی کوشش میں مصروف عمل ہوچکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515279    تاریخ اشاعت : 2023/11/14

ایکنا تھران: شدت پسند سرکار نے حفاظت کے نام پر کشمیر کے مختلف علاقوں میں ہندو شدت پسند گروپس کو مسلح کرلیا ہے جس سے خوف و دہشت کی فضا پیدا ہوچکی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514240    تاریخ اشاعت : 2023/05/05

ایکنا تھران: ملک میں موجود دائیں بازو کے شدت پسند وں کی تبلیغات نے اسلامی کیمونٹی کی زندگی کو مشکلات سے دوچار کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513921    تاریخ اشاعت : 2023/03/12

ایکنا تہران- مسلسل دوسرے روز بھی شدت پسند صیہونیوں نے مسجدالاقصی پر حملہ جاری رکھا۔
خبر کا کوڈ: 3512808    تاریخ اشاعت : 2022/09/28

بین الاقوامی گروپ: بلوچستان کے شہر پنجگور کے علاقے گرمکاں میں نامعلوم افراد نے نجی اسکول کو نذر آتش کر دیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ نامعلوم افراد کے آگ لگانے سے اسکول کے 3 کمرے جل کر راکھ ہو گئے اور اس میں موجود فرنیچر سمیت دیگر قیمتی سامان جل کر خاکستر ہو گیا۔
خبر کا کوڈ: 3506799    تاریخ اشاعت : 2019/10/31

بین الاقوامی گروپ: دہشت گرد گروپ داعش کی ترجمانی کرنے اور شدت پسند انہ نظریات کےفروغ میں سرگرم ٹی وی چینلوں میں اجناد، الفرقان، الاعتصام، الحیائ، مکاتب الولایات، البیان ریڈیو اور دابق میگزین، اس کی ویب سائیٹ خاص طور پر شامل ہیں۔داعش نے میڈیا پروپیگنڈے کی خاطر محمد العدنانی نامی ایک جنگجو کی سربراہی میں وزارت اطلاعات و نشریات قائم کر رکھی ہے۔ اس عہدے پر العدنانی کو داعشی خلیفہ ابو بکر البغدادی کی جانب سے براہ راست متعین کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2991579    تاریخ اشاعت : 2015/03/16

بین الاقوامی گروپ: سرکاری ٹیلی ویژن سے انٹرویو میں چوہدری نثار نے کہا کہ پاکستان کے بعض شدت پسند ایسے ہیں جنہیں اُن کی تنظیموں سے نکال دیا گیا اور اُنھوں نے شہرت کے حصول کے لیے داعش میں شمولیت کا اعلان کیا لیکن اس وقت پاکستان میں اس شدت پسند گروپ کا کوئی وجود نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 2972498    تاریخ اشاعت : 2015/03/13